: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد،13اپریل(ایجنسی)پاکستان کے صوبہ پنجاب میں آج علی الصبح ایک بس اور ٹرک کے ٹکرا جانے
کی وجہ سے 19 افراد کی موت ہو گئی۔یہ اطلاع حکام نے دی۔ پولیس افسر نے بتایا کہ حادثہ پنجاب صوبے کے ٹکریوال کے نزدیک بس کے ٹرک سے ٹکر اجانے کی وجہ سے ہوا۔